یونائٹڈ برانڈ لمیٹڈ کے اہم گاہکوں کی درجہ بندی ان کے اکاؤنٹ کے ذریعے کی جا رہی ہے۔جن میں لوکل اور انٹرنیشنل ماڈرن ٹریڈ اسٹور،خاص ریٹیل اسٹور اورادارے شامل ہیں۔یونائٹڈ برانڈ لمیٹڈکی چھتری کے نیچے مصنوعات کی وصع مقدار موجود ہے ان اسٹورکا کاروبار میں اہم کردار ہے۔مکمل سیل کا تقریباََ 50% سے زیادہ سیل انہی اہم اکاؤنٹس سے ہوتی ہے۔


The very talented sales team at United brands limited maintains a fruitful relationship with these store owners and ensures that our products are available at the right place, have effective displays and are at the right price.


  • Penetrating
  • Expanding
  • Protecting accounts from the competition

We view key accounts as an advantage that require proceeded, and frequently huge, investments to maximize returns. These investments frequently incorporate organizing & adjusting our business' methods and frameworks to boost account value. Account management skills are required throughout, but without the sales skills necessary for execution, our efforts will not come to fruition.


ہمارے کسٹمرز:

بنیادی طور پر چار اقسام کے صارفین( کسٹمرز) ہیں۔


  • جدیدبین الاقوامی تجارت ،انٹرنیشنل ماڈرن ٹریڈ(آئی،ایم ،ٹی)
  • جدیدعلاقائی تجارت،لوکل ماڈرن ٹریڈ(ایل،ایم ،ٹی)
  • ہول سیل
  • ریٹیل

آئی ایم ٹی۔ میٹرو،ہائپر اسٹار جبکہ ایل ایم ٹی آغا،فرید۔یونائٹڈ برانڈ لمیٹڈ کے ٹاپ 10گاہک درج ذیل ہیں۔