سرمایہ کار کی معلومات:

یونائٹڈ برانڈ میں ہم اپنے حصص یافتگان، سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کو کاروبار کے بارے میں باخبر رکھتے ہیں۔یہ سیکشن آپ کو کاروبار اور کمپنی کی پیش رفت سے آگاہ رکھتا ہے۔

اسٹاک ٹِکر

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے معین کردہ علامت UBDL ہے۔تازہ ترین معلومات کو دیکھنے کے لئے آپ ذیل میں فراہم کردہ لنک کے ذریعے ویب سائٹ ماحظہ کر سکتے ہیں


www.kse.com.pk

سالانہ رپورٹ:

مالی سرگرمیوں کی جھلک

(فناشل ہائی لائٹس) کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔


2014-TO-2019

کمپنی کے محاسب(آڈیٹر)

اے ،ایف فرگوسن اینڈ کمپنی۔( چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ)

شیئرز رجسٹرار:

سینٹرل ڈپوزٹری کمپنی آف پاکستان (لمیٹڈ) سی ،ڈی،سی ہاؤس،99 - بی بلاک بی، ایس ایم سی ایچ ایس شارع فیصل ،کراچی۔

فری فلوٹ شیئرز 2018 :

ضابطہ اخلاق

رابطہ برائے سرمایہ کار

سرمایہ کاری کے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں یا کوئی تبصرہ / شکایت کرنا چاہتے ہیں تو آ پ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

ای میل: info@email.com
فون: +9212 3456 789
فیکس: +9211 1111 11
خط و کتابت: پی،او ، باکس نمبر1111

برانچ ایڈریس

برانچ ایڈریس ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں۔


Download Addresses

سرمایہ کاروں کے لئے ایس ،ای ،سی ،پی کا لنک برائے شکایات:

آپ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے SECPسرمایہ کاروں کی شکایات دیکھ سکتے ہیں۔


View Investor’s Complaint

جمع پونجی:

Jamapunji Logo

ویب سائٹ